Raimal RaimalCreator
@raimal087Writing since 11 months
"الفاظ میرا ہنر، سچ میری پہچان۔ حوصلہ، امید اور مثبت سوچ پھیلانا میرا مقصد ہے۔ ✍️❤️"
- Posts
- 35
- Followers
- 613
- Following
- 0
- Likes
- 6K
Raimal RaimalCreator@raimal087 ·A Dialogbaaz line
نہ جانے یہ زمانہ مجھ سے کیا چاہتا ہے ہر پل ہر کوئی دل دکھانا چاہتا ہے جانے کیا جھلکتا ہے میرے چہرے سے کہ ہر شخص مجھے ہی آزمانا چاہتا ہے
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · QuoteA raimal087 Quote
کامیابی کے لیے آپ کو اکیلے ہی آگے بڑھنا پڑتا ہے لوگ آپ کے ساتھ تب آتے ہیں جب آپ کامیاب ہو جاتے ہیں !!
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · QuoteA raimal087 Quote
زندگی میں کوئی روکنے ٹوکنے والا ہے تو اس کے احسان مند رہیں کیونکہ جن باغوں کے مالی نہیں ہوتے وہ بہت جلدی اجڑ جاتے ہیں۔
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · Short StoryA raimal087 Short Story
والد کی جیب میں نے ابا کی جیب دیکھی خالی تھی ۔ لیکن میری ہر خواہش پوری تھی ۔ تب سمجھ آیا، دولت جیب میں نہیں، دل میں ہوتی ہے ۔
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · QuoteA raimal087 Quote
آپ ابلتے ہوئے پانی میں اپنا عکس نہیں دیکھ سکتے بالکل اسی طرح غصے میں سچائی نہیں دیکھ سکتے جیسے جیسے پانی ٹھنڈا ہو گا تصویر واضح ہوتی چلی جائے گی
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · QuoteA raimal087 Quote
درخت اپنا پھل خود نہیں کھاتے، دریا خود اپنا پانی نہیں پیتے ، پتہ ہے کیوں؟ کیوں کہ دوسروں کے لئے جینا ہی اصل زندگی ہے۔
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · QuoteA raimal087 Quote
انسان دنیا کی ہر قید توڑ سکتا ہے مگر اپنے خیالوں کی زنجیر سے کبھی آزاد نہیں ہو پاتا۔
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · QuoteA raimal087 Quote
گہرے الفاظ جب تمہارا اپنا پیٹ بھرا ہو تو کسی بھوکے کو صبر کا درس نہ دو۔ یقین رکھو ، حساب صرف عبادتوں کا نہیں ہو گا بلکہ اس لمحہ کا بھی ہو گا جب تم کسی کی مدد کر سکتے تھے مگر تم نے نہیں کی۔
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · QuoteA raimal087 Quote
جب زہریلے لوگ تمہیں براہ راست نقصان نہیں پہنچا پاتے تو وہ دوسروں کی نظروں میں تمہاری عزت گرا کر تمہیں توڑنے کی کوشش کرتے ہیں
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · QuoteA raimal087 Quote
اچھے اخلاق سے پہلے پیسے کا ہونا ضروری ہے غریب کی خوش اخلاقی کو لوگ مجبوری سمجھتے ہیں
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · QuoteA raimal087 Quote
مرد کے کپڑوں میں عورت کی“ صفائی اور عورت کے لباس میں مرد کی غیرت ظاہر ہوتی ہے۔ اگر اتنی سی بات سمجھ آجائے تو معاشرے میں سدھار آجائے گا
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · QuoteA raimal087 Quote
خوبصورت لفظ " جب کتابوں سے سیکھنے کا وقت تھا ۔ تب نیند بہت آتی تھی۔ آج زندگی سکھا رہی ہے تو ۔ نیند تو کیا ہوش بھی اڑ گئے ہیں ۔
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · QuoteA raimal087 Quote
ساده زندگی، غریب ہونے کی علامت نہیں، بلکہ اُن لوگوں کا انتخاب ہے، جنہوں نے، سکون کی قیمت پہچان لی ہو۔
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · QuoteA raimal087 Quote
غریب کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے وہ اپنی غربت کا حل انہی لوگوں کے پاس ڈھونڈتا ہے جن کی وجہ سے وہ غریب ہوا ہوتا ہے ۔
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · ShayariA raimal087 Shayari
لفظوں کو تول کر بولا کرو صاحب، یہ کبھی مرہم بنتے ہیں تو کبھی زخم دے جاتے ہیں۔
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · QuoteA raimal087 Quote
سمندر کا پانی اگر میٹھا ہوتا، تو لوگ اُسے بھی بوتلوں میں بند کر کے بیچ دیتے اُس کا کھارا پن ہی اُس کی آزادی کی ضمانت ہے۔ اور یہ بات صرف سمندر کے لیے نہیں۔
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · QuoteA raimal087 Quote
< نمک کی طرح کڑوی بات کہنے والا ہی سچا دوست ہوتا ہے۔ میٹھی باتیں کرنے والا ہمیشہ چاپلوس ہوتا ہے۔ کیونکہ تاریخ گواہ ہے کہ نمک میں کبھی کیڑا نہیں لگتا۔ اور میٹھی چیزوں میں کیڑا لگ جاتا ہے۔ --
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · QuoteA raimal087 Quote
"آج کا وقت ایسا آ گیا ہے کہ غربت نہیں، بلکہ مشکل وقت یہ بتاتا ہے کہ کون دوست ہے اور کون زہریلے سانپ کی طرح۔ اس لیے احتیاط ضروری ہے، ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھائیں۔"
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 ·A Dialogbaaz line
دوسرا دن: وزیر نے مدد کی۔. part.2 تیسرا دن: فوج کے کمانڈر نے سنبھالا۔ چوتھا دن: ایک سپاہی نے مدد کی۔ پانچواں دن: ایک عام را بگیر نے ہاتھ بڑھایا۔ چھٹا دن: لوگوں نے اسے پاؤں سے ہٹا کر راستہ صاف کیا۔ ساتواں دن: کسی انسان نے نہیں، بلکہ ایک کتا اس کا چہرہ چاٹنے لگا۔ یہ سب سن کر ماں نے بیٹی سے کہا: " جب انسان اپنی عزت اور وقار کی حفاظت نہیں کرتا تو آہستہ آہستہ معاشرے میں اس کی قدر کم ہوتی جاتی ہے یہاں تک کہ لوگ اسے اہمیت دینا چھوڑ دیتے ہیں۔ "
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 ·A Dialogbaaz line
بیٹی نے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ ہم بستر ہونے کی اجازت مانگی مگر ماں نے وہ شرائط رکھی کہ سب حیران ! ایک دن ایک لڑکی نے اپنی ماں سے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ ہم بستر ہونے کی اجازت مانگی۔ عقلمند ماں نے فوراً انکار کرنے کے بجائے ایک شرط رکھی۔ اس نے کہا: " میں اجازت دوں گی، مگر پہلے ایک ہفتہ میری بات ماننا ہو گی۔"شرط ۔ یہ تھی کہ ہر روز بادشاہ کے محل کے سامنے کھڑی ہونا، ، اور جب بادشاہ اپنے قافلے کے ساتھ گزرے تو بے ہوش ہونے کا ڈرامہ کر کے اس کے سامنے گر جانا، پھر شام کو واپس آکر مجھے بتانا کہ کیا ہوا۔ پہلا دن: بادشاہ خود گھوڑے سے اترا اور اسے سہارا دیا۔ part.1
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · QuoteA raimal087 Quote
اولاد کی خاطر کبھی کسی کا حق نہ کھاؤ اولاد قابل ہوئی تو خود کمالے گی اور اگر نالائق ہوئی تو آپ کا بنا بنایا بھی ضائع کر دے گی
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · QuoteA raimal087 Quote
نیکی کمانے کا بہترین وقت جوانی ہے افسوس کی بات ہے ہم نیکی اس وقت کرتے ہیں جب برائی کے قابل نہیں رہتے
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 ·A Dialogbaaz line
اخبار فروش سچ بولتا تھا وطن عوام جنگ انقلاب بچپن میں جب اخبار فروش آواز لگاتا تھا کہ . وطن 3 روپے، انقلاب 2 روپے، جنگ 4 روپے اور عوام 1 روپے تو میں سمجھتا تھا اخبار فروش اخبار کی قیمت بتا رہا ہے۔ سچ کا سفر
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · QuoteA raimal087 Quote
اگر سچ کہنے کا شوق ہو تو اکیلے چلنے کا حوصلہ بھی ہونا چاہیے
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · QuoteA raimal087 Quote
میں نے زندگی میں ایک ہی بات سیکھی ہے کہ انسان کو کوئی چیز نہیں ہرا سکتی جب تک وہ خود ہار نہ مان لے !!
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · QuoteA raimal087 Quote
سب سے خطرناک انسان وہ نہیں جو ہتھیار اٹھاتا ہے بلکہ وہ ہے جو جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · One-linerA raimal087 One-liner
Khud ke liye toh sab jeete hain, asli zindagi kisi aur ke liye jeene mein hai.
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · One-linerA raimal087 One-liner
Log tumhe nahi giraate, tumhare karam tumhe mitti mein mila dete hain ❤️🙏👍
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 ·A Dialogbaaz line
کامیابی اُن لوگوں کے قدم چومتی ہے، جو حالات کا رونا نہیں روتے، بلکہ ہر مشکل کو اپنی طاقت بنا لیتے ہیں۔ اگر آج راستہ مشکل ہے، تو یقین رکھو... کل منزل بھی اتنی ہی قیمتی ہوگی۔ کبھی اپنی محنت پر شک نہ کرنا، کیونکہ وقت خاموش ضرور رہتا ہے، مگر محنت کا صلہ ضرور دیتا ہے۔ یاد رکھو: "ہار صرف وہی مانتا ہے، جو کوشش کرنا چھوڑ دیتا ہے۔" 💪✨
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · QuoteA raimal087 Quote
جو حالات سے لڑنا سیکھ لے، کامیابی اسی کے قدم چومتی ہے۔ راستے کٹھن سہی، مگر ہمت والے اپنی منزل خود تراش لیتے ہیں۔ قسمت بھی انہی پر مہربان ہوتی ہے جو خود پر یقین رکھتے ہیں۔
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · QuoteA raimal087 Quote
mujhe dukh ha as zindagi par bachpan me to kabi dukh ni diye ab Jawan howe to pata chala zindagi kiya..💔❤️👍
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · One-linerA raimal087 One-liner
Jo lamha lamha jeena seekh le, manzil khud uske dar par aati hai.
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · QuoteA raimal087 Quote
Safar toh chalta rahega zindagi ka, bas har mod pe ek adhoori kami reh jaati hai..❤️💔💯
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · ShayariA raimal087 Shayari
Main likhta raha khuda, wo padhte rahe juda, ek nukte ne mujhe mehram se mujrim bana diya 💔
Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator@raimal087 · · QuoteA raimal087 Quote
Mehnat karne se har mushkil raah aasaan ho jaati hai, kyunki koshish ke aage har cheez munkin hai
Starring @raimal087