Quoteraimal087 presents

زندگی میں کوئی روکنے ٹوکنے والا ہے تو اس کے احسان مند رہیں کیونکہ جن باغوں کے مالی نہیں ہوتے وہ بہت جلدی اجڑ جاتے ہیں۔

A Quote by Raimal Raimal

@raimal087 ·

Related

View all
HYPMaestro
@oversochingladki · · Monologue

A oversochingladki Monologue

جب اللہ مہربان ہو تو مہمان بن کر آتا ہے، بیٹی بن کر آباد کرتا ہے، بارش بن کر سیراب کرتا ہے، اور بیماری بن کر سنبھالتا بھی ہے 🌧️ اور جب آزمائش آئے تو سود کا زہر، جہیز کا بوجھ، غیبت کا دھواں، جھوٹ کی آگ… پھر بھی انسان کہتا ہے: بس ٹھیک ہے مگر یاد رہے: اچھی بات پھیلانا بھی صدقہ جاریہ ہے ✨

Starring @oversochingladki

0 comments

No comments yet.