R
Raimal Raimal@raimal087Aawaz
جو حالات سے لڑنا سیکھ لے، کامیابی اسی کے قدم چومتی ہے۔ راستے کٹھن سہی، مگر ہمت والے اپنی منزل خود تراش لیتے ہیں۔ قسمت بھی انہی پر مہربان ہوتی ہے جو خود پر یقین رکھتے ہیں۔Related
View allComments
No comments yet.
جو حالات سے لڑنا سیکھ لے، کامیابی اسی کے قدم چومتی ہے۔ راستے کٹھن سہی، مگر ہمت والے اپنی منزل خود تراش لیتے ہیں۔ قسمت بھی انہی پر مہربان ہوتی ہے جو خود پر یقین رکھتے ہیں۔No comments yet.