HHYP@oversochingladkiMaestroFollowاگر کوئی پتھر پھینکے تو جواب میں پھول رکھو 🌸 کیونکہ اس کی سوچ نہیں، منزل ہی بدلتی ہے—کبھی اس کی قبر تک 🌹InspirationalUrdu36See who reacted (36)RelatedView allRRaimal Raimal@raimal087Creatorکامیابی کے لیے آپ کو اکیلے ہی آگے بڑھنا پڑتا ہے لوگ آپ کے ساتھ تب آتے ہیں جب آپ کامیاب ہو جاتے ہیں !!8/12/2026188RRaimal Raimal@raimal087Creatorزندگی میں کوئی روکنے ٹوکنے والا ہے تو اس کے احسان مند رہیں کیونکہ جن باغوں کے مالی نہیں ہوتے وہ بہت جلدی اجڑ جاتے ہیں۔8/11/2026104HHYP@oversochingladkiMaestroپرفیوم خرید لیا ہے، استعمال کرنے والی تقدیر خود ہی بنا دے گی۔ بس اللہ کا کرم چاہیے 💫6/14/20265HHYP@oversochingladkiMaestroتمہارا نام عید کا اعلان ہے میرے دل میں، عید ہو جائے گی بس ایک جملہ کہہ دو 🙂6/8/202621HHYP@oversochingladkiMaestroجو شور کرے، وہ راستہ نہیں بدلتا کتوں کی زبان سے شیر کبھی اپنا راج نہیں چھوڑتا 🐕🦁6/3/20263HHYP@oversochingladkiMaestroاللہ تمہاری جھولی کو تب خالی کرتا ہے جب اس کے پاس تمہیں دینے کے لیے بہترین ہو6/2/202629HHYP@oversochingladkiMaestroاللہ کی محبت اور صحیح راستہ، دونوں کی چابی مانگنا ہے؛ خاموشی میں یہ نہیں ملتے۔6/2/202618HHYP@oversochingladkiMaestroجب اللہ مہربان ہو تو مہمان بن کر آتا ہے، بیٹی بن کر آباد کرتا ہے، بارش بن کر سیراب کرتا ہے، اور بیماری بن کر سنبھالتا بھی ہے 🌧️ اور جب آزمائش آئے تو سود کا زہر، جہیز کا بوجھ، غیبت کا دھواں، جھوٹ کی آگ… پھر بھی انسان کہتا ہے: بس ٹھیک ہے مگر یاد رہے: اچھی بات پھیلانا بھی صدقہ جاریہ ہے ✨6/2/202617CommentsPostNo comments yet.