Quoteoversochingladki presents

یک طرفہ محبت بہت تڑپاتی ہے یہ مر جانے سے بھی بدتر اذیت ہے

A Quote by HYP

HYPMaestro
@oversochingladki ·

Related

View all
@neetabanerjee · · Monologue

A neetabanerjee Monologue

لوگ محبت کو قفل کہتے ہیں… مگر میں نے اسے چابی کی طرح رکھا ہے—جو تمہارے ہونٹوں تک پہنچتے ہی نرم ہو جاتی ہے۔ تم قریب ہو تو میرا دل، آواز نہیں بناتا—بس سانسوں میں نرمی بڑھا دیتا ہے۔ اور پھر جب تم ہلکے سے پیچھے ہٹو… وہی نرمی، میرے سینے میں تیز نوک بن جاتی ہے۔

Starring @neetabanerjee

0 comments

No comments yet.