Quoteoversochingladki presents
اگر کوئی پوچھے زندگی کیا ہے
ہاتھ پہ رکھ کے اک شمع جلا دیناA Quote by HYP
HYPMaestro
@oversochingladki ·
Related
View allRaimal RaimalCreator
@raimal087 · · Quote
A raimal087 Quote
خوبصورت لفظ "
جب کتابوں سے سیکھنے کا وقت تھا ۔
تب نیند بہت آتی تھی۔
آج زندگی سکھا رہی ہے تو ۔ نیند تو کیا ہوش بھی اڑ گئے ہیں ۔Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator
@raimal087 · · Quote
A raimal087 Quote
ساده زندگی، غریب ہونے کی علامت نہیں،
بلکہ اُن لوگوں کا انتخاب ہے، جنہوں نے، سکون کی قیمت پہچان لی ہو۔Starring @raimal087
Raimal RaimalCreator
@raimal087 · · Quote
A raimal087 Quote
سمندر کا پانی اگر میٹھا ہوتا،
تو لوگ اُسے بھی بوتلوں میں بند کر کے بیچ دیتے
اُس کا کھارا پن ہی اُس کی آزادی کی ضمانت ہے۔
اور یہ بات صرف سمندر کے لیے نہیں۔Starring @raimal087
HYPMaestro
@oversochingladki · · One-liner
A oversochingladki One-liner
زندگی میں سب سے بڑا درد کیا ہے؟ بے دھیانی میں گرم چائے کا وہ پہلا گھونٹ جو جیبھ جلا کر روح کو چھو جاتا ہے ☕🔥Starring @oversochingladki
HYPMaestro
@oversochingladki · · Quote
A oversochingladki Quote
جہاں سے مرضی کروائیں علاج آنکھوں کا خراب دیکھنے والے خراب ہی دیکھتے ہیںStarring @oversochingladki
HYPMaestro
@oversochingladki · · Quote
A oversochingladki Quote
جہاں سے مرضی کروائیں علاج آنکھوں کا خراب دیکھنے والے خراب ہی دیکھتے ہیںStarring @oversochingladki
HYPMaestro
@oversochingladki · · Quote
A oversochingladki Quote
جس کی نظروں میں دھندلاپن ہے وہ ہر منظر میں خرابیاں ہی جھلکاتا ہےStarring @oversochingladki
A surajgandhi8282 Punchline
मैंने तुम्हें “अपना” कहा था—और तुमने मुझे “आदत” बना दिया।
अब जब भी याद आती है, मैं मुस्कुरा देता हूँ… क्योंकि दर्द को छूना तुम्हारे हाथों का हक़ नहीं।Starring @surajgandhi8282
0 comments
No comments yet.