Monologueoversochingladki presents
مطلب والے لوگ وفا کی قیمت کیا جانے جن کو ملتا ہو ہر موڑ پر ایک نیا دوست وہ ھم جیسے دوستوں کی قدر کیا جانےA Monologue by HYP
HYPMaestro
@oversochingladki ·
Related
View allRaimal RaimalCreator
@raimal087 · · Quote
A raimal087 Quote
< نمک کی طرح کڑوی بات کہنے والا ہی سچا دوست ہوتا ہے۔ میٹھی باتیں کرنے والا ہمیشہ چاپلوس ہوتا ہے۔ کیونکہ تاریخ گواہ ہے کہ نمک میں کبھی کیڑا نہیں لگتا۔ اور میٹھی چیزوں میں کیڑا لگ جاتا ہے۔ --Starring @raimal087
A aravindchopra8659 Dialogue
ہماری دوستی کا شور بھی عجیب ہے—بیٹھے رہتے ہیں، مگر دل مسلسل بھاگتا ہے۔
تم کہتے ہو “آرام کر”، میں کہتا ہوں “آرام نہیں، بس تم قریب رہو”—ورنہ میں خود سے بھی دور ہو جاتا ہوں۔Starring @aravindchopra8659
A dhruvkumar6757 Quote
دوستی کی پرانی کتاب کے کاغذ جھڑتے نہیں… لوگ بدل جاتے ہیں، بس نمی اسی جگہ رہتی ہے جہاں ہم نے ہنستے ہنستے اپنے نام لکھے تھے۔Starring @dhruvkumar6757
A swatisharma Quote
دوستی میں “سنبھال” کا مطلب ہاتھ پکڑنا نہیں—میں نے آج سیکھا: جب تم مسکرا کر روکو، تو میرے اندر کی خاموشی بھی بولنے لگتی ہے۔Starring @swatisharma
0 comments
No comments yet.