H
HYP@oversochingladkiDialogbaaz
میری جان تمہیں سالگرہ مبارک ہو خوشیاں تمھارے قریب ہوں غم نہ تمھارے نزدیک ہوں ایسی میری جان تمہیں زندگی مبارک ہو ہر خواہش تمھاری پوری ہو کوئی تمنا نہ تمھاری ادھوری ہو ایسا دن میری جان تمہیں مبارک ہو ہر دعا تمھاری قبول ہو ایسی گھڑی تمہیں مبارک ہو ہم جو دیں تمہیں وہ بھی کم ہو اللہ تمہیں زندگی کی ہر خوشی دے ⁦ دعا ہے میری جان یہ آتا رہے سدا ⁦ تمہیں میری جان ایسا دن ہمیشہ نصیب ہو
Sponsored

Related

View all

Comments

No comments yet.