ساری کی ساری چالاکیاں اور ہوشیاریاں صرف دنیا میں ہی ہیں
اُس کو بیوقوف بنا لیا اس سے جھوٹ بول لیا اس کو دھوکہ دے کر فائدہ اٹھا لیا اس کو ڈرا دھمکا دیا
لیکن یاد رکھیے
یہ سب ہواؤں میں نہیں اُڑ رہا فرشتے سب کچھ لکھ رہے ہیں اور آپ کا رب دیکھ رہا ہے
🌿🫀💯Related
View allComments
No comments yet.