LLiaqet@liaqetFollowAllah app saba ko mubarak baat hai eid kiGodUrduRelatedView allHHYP@oversochingladkiDialogbaazجمعہ کی اس مبارک گھڑی میں دعا ہے، ہر دل کا غم مٹے، ہر آنکھ مسکرائے، یارب سب کی مرادیں پوری فرما آمین 🕌7/10/2026179HHYP@oversochingladkiDialogbaazپیار کی انتہا لکھ دے رزق بےپناہ لکھ دے حج کی ادا لکھ دے اپنی رضا لکھ دے اللہ آپ کی زندگی میں خوشیاں سدا لکھ دے آمین7/10/2026133HHYP@oversochingladkiDialogbaazتیرے نصیب میں محبت کی بلندی لکھ دے مولا رزق کے دروازے کھول کے فراوانی لکھ دے مولا حج کی سعادت اور اپنی رضا عطا کر دے تیری زندگی میں ہر گھڑی خوشی کی روشنی لکھ دے مولا آمین7/10/2026260Ddeendiariestv@ig/yt@IslamicPearlsTVوفا کی ڈور جب رب سے جڑ جائے تو دل کے رشتے خودبخود سلجھ جاتے ہیں 🫀🤲🏻💚9/4/20252CommentsPostNo comments yet.