رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ
دعاوں میں بہترین دعا عرفہ کے دن دعا ہے اور بہترین بات وہ ہے جو میں نے اور مجھ سے پہلے انبیا نے جو کہا اس میں یہ دعا بہتر ہے
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اکیلا ہے اور اس کا کوئی شریک نہیں اسی کے لیے ساری بادشاہت اور اسی کے لیے ساری تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر خوب قدرت رکھنے والا ہے
حدیثRelated
View allComments
No comments yet.